bodrum escort escort bodrum yalıkavak
Home / Latest News / چین نے امریکی جنگی جہاز قبضے میں لے لیا

چین نے امریکی جنگی جہاز قبضے میں لے لیا

چین نے متنازع سمندری حدود میں داخلے ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی جانب سے قبضے میں لیا گیا جنگی جہاز گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے کے نزدیک امریکی بحریہ کی نیوی گیشن مشقیں جاری تھیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جنگی جہاز جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے میں 12 ناٹیکل میل اندر چلا گیا تھاکہ چینی فورسز نے اس پر قبضہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹا گون نے مشقوں سے متعلق بیان دینے انکار کردیا ہے۔

About Waseem Ahmad

Share your Comments

comments