روپے کی قدر کو ایک بار پھر جھٹکا لگ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگاہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق 18پیسے مہنگاہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 157.80روپے ہو گئی ۔